ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کے بڑھاپے والے روپ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔انوشکا شرما نے اس وقت دو فلمیں سائن کی ہوئی ہیں جن میں ایک ’سوئی دھاگا‘ اور دوسری ’زیرو‘ ہے جس میں ان کے ساتھ شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کام کر رہی ہیں۔وائرل ہوئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا ایک نئے روپ میں جلد جلوہ گر ہونے والی ہیں جس میں وہ ایک معمر خاتون دکھائی دیں گی جس کے لیے ان کا میک اپ آرٹسٹ میک اپ بھی کر رہی ہیں۔
Sunday, April 22, 2018
Home »
» بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ‘بڑھاپے’ کی چہ مگوئیاں
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ‘بڑھاپے’ کی چہ مگوئیاں
By Unknown April 22, 2018