Sunday, April 29, 2018

Mishra Shafi, Ali Zafar Mashahida; The Anonymous Shaheed took the veil off the truth


KARACHI: A Pakistani filmmaker and singer named Javed Iqimi, who has been involved in the sexual harassment ceremony, is known to be an exclusive Pakistani singer by Masha Shafia. .

Almost two weeks ago, singer Vadakara Masha Shafi made serious allegations on Ali Zafar and said that Ali has not harassed him but often. For the first time, the victims of the incident appeared to be silent, but more than once, they could not be more silent. After the allegations of Mashshafi Shafi came out, the whole shubby industry is divided into two factions. Some people are with Mishasha Shafi while some people are not ready to believe that Ali Zafar can act like this.

Read this news: Misha Shafi's allegation of sexual harassment on Ali Zafar
Iqbal Ali, a prominent Pakistani model and singer and Ali Zafar's band member, also called for the support of Ali Zafar, saying that the Misha Shafi, who is talking about the session where she was practicing her performances, I was not there but enough people.

Iqasi Ali wrote in his instagram post, Al-Zafar and Misha Shafi's new story with every passage, Misha's article remains astonished in reading, Masha said in his post that his conscience did not allow them That's why they are more silent about this matter, so I will not remain silent too, I was part of Concert staff at this time and at that time, Jim was in the session because I was singing in Ali's band, besides me there And the whole board was present. I am amazed to see why Masha is telling such a lie so long, so many people including me can prove them wrong. We have photos of this session.

Read this news: Maisha Shafi, who took the waist for legal war with Ali Zafar

Iqasi wrote more, I am a woman and nothing bad with any other woman, I do not allow her, but this is a serious problem and we have to make everything clear. Ali is a very good man, I've traveled with him many times, and I never had any trouble while traveling with him, they are very well presented to all women. It is very easy to blame someone but it's very difficult to get out of the backyard. I am sorry that Masha used to mislead the whole campaign of 'Mae Tu'.

Read this news: Sexual harassment charges, believer's statutes also fall

It is clear that Ali Zafar has sent a legal notice to Masha Shafi, who refused to apologize for all charges against him, under which if Misha Shafi did not ask him for forgiveness, he would give 100 million rupees to them. The claim will be filed.

کراچی: 

نامور پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کےالزامات میں ہر روز نیا موڑ آرہا ہےواقعہ کے وقت جیم سیشن میں موجود پاکستانی ماڈل و گلوکارہ اقصیٰ علی نےمیشا کے الزامات سے پردہ اٹھاتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔

تقریباً دو ہفتے قبل گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ علی نے انہیں ایک بار نہیں بلکہ متعددبار جنسی ہراساں کیاہے۔ پہلی بار یہ واقعہ پیش آنے پرانہوں نے خاموش رہنے میں ہی عافیت جانی، تاہم ایک سے زائد بار یہ واقعات پیش آئےاور اب وہ مزید خاموش نہیں رہ سکتیں۔ میشا شفیع کے الزامات سامنے آنے کے بعد پوری شوبز انڈسٹری دو دھڑوں میں بٹ گئی ہے کچھ لوگ میشا شفیع کے ساتھ ہیں جب کہ کچھ لوگ اس پر یقین کرنے کیلئے تیار ہی نہیں ہیں کہ علی ظفر ایسا قبیح فعل کرسکتے ہیں۔
نامور پاکستانی ماڈل و گلوکارہ اور علی ظفر کی بینڈ ممبر اقصیٰ علی نے بھی علی ظفر کی حمایت میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا میشا شفیع جس جیم سیشن کی بات کررہی ہیں جہاں وہ دونوں اپنی پرفارمنس کی پریکٹس کررہے تھے، میں بھی وہیں موجود تھی اور صرف میں نہیں بلکہ وہاں کافی لوگ موجود تھے۔
اقصیٰ علی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا علی ظفر اور میشا شفیع کی کہانی میں ہر گزرتےمنٹ کے ساتھ نیا موڑ آرہا ہے، میشا کا آرٹیکل پڑھ کے میں حیرت زدہ رہ گئی، میشا نے اپنی پوسٹ میں کہا ہےکہ ان کے ضمیر نے انہیں اجازت نہیں دی کہ وہ مزید اس معاملے پر خاموش رہیں لہٰذا میں بھی چپ نہیں رہوں گی، میں اس وقت کنسرٹ کے عملے کا حصہ تھی اور اس وقت جیم سیشن میں ہی تھی کیونکہ میں علی کے بینڈ میں گلوکاری کررہی تھی، میرے علاوہ وہاں میشا کے مینجر اور پورا بورڈ موجود تھا۔ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ میشا آخر اتنا جھوٹ کیوں بول رہی ہیں، جب کہ مجھ سمیت بہت سارے لوگ انہیں غلط ثابت کرسکتے ہیں۔ ہمارے پاس اس سیشن کی تصاویر موجود ہیں۔
اقصیٰ نے مزید لکھا میں ایک عورت ہوں اور کسی دوسری عورت کے ساتھ کچھ بھی برا ہو میں اس کی اجازت نہیں دیتی، لیکن یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اورہمیں ہر چیز واضح کرنی ہوگی۔ علی بہت اچھے انسان ہیں، میں ان کے ساتھ کئی بار سفر بھی کرچکی ہوں، اور ان کے ساتھ سفر کے دوران مجھے کبھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی وہ تمام خواتین سے بہت اچھی طرح پیش آتے ہیں۔ کسی پر الزام لگانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن اس کے پچھتاوے سے باہر نکلنا بہت مشکل۔ مجھے افسوس ہوتا ہے کہ میشا نے’می ٹو‘ کی پوری مہم کا غلط استعمال کیا۔
واضح رہے کہ علی ظفر نےمیشا کی جانب سےاپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے جس کے تحت اگر میشا شفیع نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ ان سے معافی نہیں مانگی تو وہ ان پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیں گے۔