Mumbai: Abhishek Bachchan says despite being unable to get movies for two years, Ashishia keeps his pace every moment.
Actor Abhishek Bachchan, the actor who shows the act of acting in movies, 'Tumam', 'Guru', 'Bhatti and Bubble' in successful films, is far away from the screen for the last two years, due to lack of work in films due to media and rumors in the Shubes constituencies. It was circulation that Abhishek has stopped getting more work in the film industry and his career has ended in Bollywood, but after sitting home, Abhishek will now be seen in the movie.
During an interview, Abhishek said about the tricks, "I never told that I do not want to work in more movies, I just want to say that I want to change now, I like the movies Now, I want to do different movies from them and I took the second time to get a movie of my choice.
While sitting home for 2 years, Abhishek told about his reaction to his family, particularly Aishwarya Rai, saying that I told my family that I am waiting for the right movie, that's why they have I did not object to sitting at my house and as far As Isaiah said she is a very good wife, I support every decision in my decision. Ashishkara also gave me full support in this decision.
Read this news: Seaside between Aishwarya and Abhishek
Abhishek further said that my father Amitabh Bachchan also took a 5-year break to get a good movie, he worked in the movie 'Situ Indian in 1969' and then appeared in the film 'Ghaznagar' in 1973, which proved to be super hit. His decision was correct, I have decided the same thing about my career, but as far as my return is concerned, it seems as if I once again ascend on the mountain.
It is clear that actor Bhairi Pandekar, with Abhishek Bachchan, directed director of 'Corrannog Cashships' director, has not announced the release of the release of the movie will appear in the main role.
ممبئی:
ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ دو سال تک فلمیں نہ ملنے کے باوجود ایشوریا ان کی ہر لمحے ہمت بڑھاتی رہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم’دھوم ‘، ’گرو‘، ’بنٹی اور ببلی‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار ابھیشیک بچن گزشتہ دوسال سے اسکرین سے دور ہیں، فلموں میں کام نہ ملنے کے باعث میڈیااور شوبز حلقوں میں افواہیں گردش کررہی تھیں کہ ابھیشیک کو فلم انڈسٹری میں مزید کام ملنا بند ہوگیا ہے اور بالی ووڈ میں ان کا کیریئر ختم ہوگیا ہے تاہم دوسال تک گھر بیٹھنے کے بعد ابھیشیک اب فلم’من مرضیاں‘میں نظر آئیں گے۔
ایک انٹرویو کے دوران ابھیشیک نے دوسالوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ’میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں مزید فلموں میں کام کرنا نہیں چاہتا، میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں اب تبدیلی چاہتا ہوں، میں جس طرح کی فلمیں پہلے کررہاتھا اب ان سے مختلف فلمیں کرنا چاہتاہوں اور مجھے میری پسند کی فلم ملنے میں دوسال کا عرصہ لگ گیا۔
2 سال تک گھر میں فارغ بیٹھنے پر ابھیشیک نے اپنے گھروالوں خصوصاً اہلیہ ایشوریا رائے کے ردعمل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے گھروالوں کوپہلے ہی بتادیا تھا کہ میں صحیح فلم کے انتظار میں ہوں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ان دوسالوں میں میرے گھر بیٹھنے پرکوئی اعتراض نہیں کیا اور جہاں تک ایشوریا کی بات ہے وہ بہت اچھی بیوی ہیں، میرے ہر فیصلے میں میری سپورٹ کرتی ہیں۔ ایشوریقا نے میرے اس فیصلے میں بھی میرا بھرپور ساتھ دیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان تلخیاں
ابھیشیک نے مزید کہا کہ میرے والد امیتابھ بچن نے بھی اچھی فلم حاصل کرنے کیلئے 5 سال کا بریک لیا تھا انہوں نے 1969 میں فلم’سات ہندوستانی‘میں کام کیا اور پھر 1973 میں فلم’زنجیر ‘میں نظرآئے جو سپر ہٹ ثابت ہوئی لہٰذا ان کا فیصلہ صحیح تھا میں نے بھی اپنے کیریئر کے حوالے سے یہی فیصلہ کیا ہے تاہم جہاں تک میری واپسی کا تعلق ہے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے میں ایک بار پھر پہاڑ پر چڑھ رہاہوں۔
واضح رہے کہ ہدایت کارانوراگ کیشپ کی فلم’من مرضیاں‘میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اداکارہ بھومی پانڈیکر مرکزی کردار میں نظرآئیں گی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیاگیا ہے۔