Wednesday, April 25, 2018

ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم وینم‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا



ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم وینم‘کا ٹریلر جاری کردیا گیاہالی وڈ(25اپریل، 2018)ہالی ووڈ کی نئی ایکشن، سنسنی خیز اور خوف سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’وینم‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔روبن فلیسچر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہارڈی مرکزی کردار اداکررہے ہیں اور وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آئینگے۔فلم کی کاسٹ میں ٹام ہارڈی، مچل ولیمز، رز احمدجینی سلیٹ، اسکاٹ ہیز، ریڈ اسکاٹ، سام میدینا اور میک برینڈسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔میٹ ٹولماچ کی پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 5اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔یہ بھی پڑھیے:چینی نوجوان سرگودھا کی لڑکی شمع پر دل ہار بیٹھاپاکستانی فلم پرواز ہے جنون کا ایک اور ٹیزر جاری25-04-2018 Hollywood Movie released trailer Venom