Sunday, April 29, 2018
Home »
» پریانکا چوپڑا نازک حصہ زخمی کروا بیٹھیں
پریانکا چوپڑا نازک حصہ زخمی کروا بیٹھیں
By Unknown April 29, 2018
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا امریکی سیریز کوانٹیکو کی عکسبندی کے دوران گٹھنا زخمی ہوگیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹویٹر پر کہا کہ وہ اٹلی میں امریکی سیریز --> کوانٹیکو 3 کی عکسبندی کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کا گھٹنا زخمی ہو گیا جس پر سیٹ پر ڈاکٹر کو بلایا گیا اور آئندہ 3 ہفتوں تک ان کے گٹھنے پر پٹی بندھی رہے گی۔