Wednesday, April 25, 2018

فلم " کچھ کچھ ہوتا ہے " میں چھوٹی بچی کا کردار نبھانے والی یہ مسلمان لڑکی اب " بالغ " ہو گئی ،، اور ایسےشرمناک کپڑے پہننا شروع کردیے کہ اس کے وال


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)1998میں شاہ رخ خان کاجول اور رانی مکرجی کی ایک فلم "کچھ کچھ ہوتا ہے" ریلیز ہوئی تھی جس نے اپنی منفرد کہانی اور اچھوتے کردار کی بنیاد پر فلم بینوں میں خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ اس فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی کا کردار جس اینجلی نامی لڑکی نے نبھایا تھا اب وہ بڑی ہو کر 30سال کی عمر کو پہنچ گئی ہے ۔ فلم میں چنچل کردار نبھانے والی اس لڑکی کا اصلی نام ثنا سعید ہے اور وہ 2014میں سٹوڈنٹ آف دی ائیر فلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز --> کر چکی ہیں۔ انھوںنے کی ٹی وی شوز میں بھی پرفارم کیا ہے اور اپنے ملبوسات کے معاملے میں وہ خاصی بولڈ واقع ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ثنا کے والد اپنی بیٹی کے فلمی لائن میں آنے کے فیصلے سے ناخوش تھے لیکن ثنا نے اپنے والد کے اعتراضات کی پرواہ کیے بغیر نہ صرف شوبز سرگرمیاںجاری رکھی ہوئی ہیں بلکہ وہ نیم برہنہ ملبوسات کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی " ان " ہو چکی ہیں۔ جس کی وجہ سے والدین سے ان کےتعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں۔