Sunday, April 22, 2018
Home »
» کترینہ کیف کی فیملی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
کترینہ کیف کی فیملی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
By Unknown April 22, 2018
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی سے عارضی وقفہ لے کر اپنی فیملی کے پاس وقت گزارنے گئی ہوئی ہیں اور اسی دوران انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں بے حد مقبول ہو رہی ہے۔ دیپیکا پڈوکون کو انسٹاگرام کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز مل گیاقومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاچوہدری نثار کے ساتھ ہمارے لوگوں کا رابطہ ہے، عمران خان نے اعتراف کر لیا کترینہ کیف ان دنوں لندن میں اپنی بہنوں اور بھائی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ ان کی 5 بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ حال ہی میں کترینہ کی چھوٹی بہن ازابیل کیف نے ڈانس فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ میں سورج پنچولی کے ساتھ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ کریں