Sunday, May 6, 2018
Home »
» 4ہزارکروڑ میں فروخت ہونے والا پلازا ہوٹل
4ہزارکروڑ میں فروخت ہونے والا پلازا ہوٹل
By Unknown May 06, 2018
نیویارک(نیوز ڈیسک ) سہارا گروپ نے امریکہ میں پلازا ہوٹل 4ہزارکروڑمیں فروخت کرنیکا معاہدہ کر لیا،،ہوٹل تاریخی مقامات کی فہرست میں درج ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سہارا گرو پ کو امریکہ میں پلازاہوٹل کے حصص کے خریدار مل گئے۔وہائٹ سٹی وینچرز کے ساحل خان اور حاکم آرگنائزیشن کے کامران حاکم نے تقریباً4ہزار کروڑ روپے میں پلازا ہوٹل کے بیشتر حصص خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ --> ہوٹل میں سہارا گروپ کے بانی سبرتو رائے 70فیصد حصص کے مالک ہیں۔دونوں گروپ کی جانب سے فی الحال 200کروڑ روپے جمع کرائے جاچکے ہیں۔ معاہدے سے انحراف پر رقم واپس نہیں کی جائیگی۔واضح ہو کہ پلازا ہوٹل 1907ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ واحد ہوٹل ہے جو تاریخی مقامات کی فہرست میں درج ہے۔سہارا گروپ کے چیئرمین سبرتو رائے اور چٹوال نے 2012ء میں پلازا ہوٹل مشترکہ طور پر خریدا تھا۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی اس کے حصص کے مالک تھے۔سہارا گروپ کے کارپوریٹ فائننس کے صدر سندیپ وادھوا اور پلازا ہوٹل میں 5فیصد حصص رکھنے والے سنت سنگھ چٹوال نے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ ہندوستانی سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کو حکم جاری کیا تھا کہ سبھی سرمایہ کاروں اور بینکوں کے قرضے واپس کرے۔ سہارا گروپ کا دعویٰ ہے کہ وہ کٴْل بقایا رقم کا 95فیصد حصہ واپس کرچکا ہے اور اس سلسلے میں سہارا گروپ کے چیئرمین نے 2سال جیل میں گزارنے کے بعد 2016سے پیرول پر باہر ہیں۔
Related Posts:
11 Shocking Transformation of Reality Show Judges During the initial days of the careers, our Bollywood stars looked different, but with time and due to aging they look quite different now. Today we have made a list of reality show judges which comprises of singers, cho… Read More
Yasin Khalil Response On Imran Khan Press Conference … Read More
Bollywood Stars Who Escaped Death! Hema Malini – In 2015, her car collided with another car in Dausa. Sonu Sood – His Audi Q7 caught fire at Western Express Highway while he was with a companion, luckily they got out of the car when the fi… Read More
پاکستانی فلم و ڈرامہ ایکٹریس سائرہ خان تو آپ کو یاد ہی ہونگی ،آج کہاں اور کس حال میں ہیں۔۔ … Read More
These 10 Famous Adult Stars Are Couple In Real Life We bring to you the list of 10 adult pairs who are actually couples in real life. Shocking, isn’t it? These couples are married to each other happily, and when it is about work, they don’t have any problem being with… Read More