Saturday, May 5, 2018
Home »
» پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا
By Unknown May 05, 2018
اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی عنقریب شادی کرنیوالی ہیں۔ سجل علی کس سے شادی کرنے والی ہیں یہ بات تو ابھی سامنے نہیں آ سکی ہے تاہم انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ سابق دوست اور اداکار فیروز خان کو جواب دینے کے لئے کیا ہے --> ۔چند سال پہلے سجل علی اور فیروز خان کی دوستی مثالی سمجھی جاتی تھی اور دونوں شادی کے خواہش مند بھی تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر ان کے راستے جدا ہوگئے تاہم اب یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ سجل علی کی دوستی ان دنوں ایک مشہور شخصیت کے ساتھ ہے اور دونوں عنقریب شادی کرنے کا اعلان کریں گے۔
Islamabad (New Zealand) Pakistani actor Salaal Ali is married only. The person who is going to marry Sajjad Ali has not yet come forward, but he has decided to marry former friend and actress Feroze Khan -> years ago, Sajil Ali and Feroze Khan's Friendship was considered ideal, and both were keen on marriage, but due to a number of reasons, their paths were split, but now the information is being received that Sully Ali's friendship is with a celebrity these days and both of them are often married to Will announce
Related Posts:
سانپ کے زہر کا شکار خاتون علاج کے لیے گوبر میں دفنانے سے ہلاک اتر پردیش: بھارت میں ایک خاتون کو سانپ نے ڈس لیا تو ایک سپیرے نے علاج کے لیے اسے گوبر میں رکھنے کی تجویز دی جس کے بعد وہ خاتون گوبر کی وجہ سے دم گھٹنے کے سبب ہلاک ہوگئی۔ بھارت کے ایک دیہات میں دیوندری نامی… Read More
اٹک میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 13 زخمی اٹک: بسال روڈ پر ڈھوک گاما کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 13 شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپرس نیوز کے مطابق اٹک میں بسال روڈ پر ڈھوک گاما کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بح… Read More
قندیل قتل کیس میں مفتی عبدالقوی پر فردِ جرم عائد ملتان: عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی سمیت 5 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد ملزمان مفتی عب… Read More
سری دیوی کو بعد ازمرگ نیشنل ایوارڈسے نوازدیاگیا نئی دہلی: بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو بعد ازمرگ فلم ’موم‘ میں بہترین اداکاری کرنے پرنیشنل ایوارڈ سے نوازدیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 65 ویں نیشنل ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں … Read More
Virat Kohli Jo Pani Peete Hain Us Pani Kay Bottle Ki Kia Qeemat Hai ? … Read More