کراچی: مایہ ناز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پہلی بار کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے پر امید ہیں تاہم وہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہوں گی۔میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار 71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول میں بین الاقوامی برانڈ لوریال پیرس کی برانڈ ایمبسیڈرکے طور پر پاکستان کی نمائندگی کرتی نظرآئیں گی۔ کانزفلم فیسٹیول کا میلہ ہرسال فرانس میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہالی ووڈ اوربالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراو¿ں کو مدعو کیا جاتا ہے۔کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر اب تک بالی ووڈ کی خوبرو اداکارائیں ایشوریارائے بچن، سونم کپور، پریانکا چوپڑا اوردپیکا پڈوکون اپنی اداو¿ں کے جلوے بکھیرچکی ہیں اوراب کہا جارہا ہے کہ پاکستان سے اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار ان اداکاراو¿ں کے ساتھ کانزمیں پاکستان کی نمائندگی کرتی نظر آئیں گی۔واضح رہے کہ ماہرہ خان کوگزشتہ برس اکتوبر 2017 میں بین الاقوامی برانڈ کی سفیرمقررکیا گیا تھا لہٰذا ماہرہ لوریال پیرس کی سفیرکے طورپرکانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔
Friday, May 4, 2018
Home »
» کانز فیسٹول میں پہلی مرتبہ پاکستانی اداکارہ کی شرکت کا امکان
کانز فیسٹول میں پہلی مرتبہ پاکستانی اداکارہ کی شرکت کا امکان
By Unknown May 04, 2018
Related Posts:
Failing In Life Creates a Real Success ( Raafay Rashdi )(Daily News) - Rafay Rashdie is a light star of Pakistan film industry which could not bright . His first film “ Thora Gee Lay” could not brought up. It was in his own direction. He has admitted his mistakes th… Read More
Ranbheer Kapur Again Fallen In Love With Katherina (Daily News) - Mumbai : Bollywood hero Ranbhir Kapur and Katrina has settled their dispute . Ranbhir is saying that he has a need of katrina . Ranbhir Kapur and Katria are considered amazing pair of bollywood .Both … Read More
سوشل میڈیا کسی کو راتوں رات سپر اسٹار اور ہیرو کو زیرو بنا دیتا ہے، ریجا علی . لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایک ایسا میڈیم بن چکا ہے جوکسی عام سے شخص کوراتوںرات سپراسٹار اور کسی معروف شخصیت کوہیرو سے ’’زیرو‘‘ بنا دیتا ہے۔ ۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگ… Read More
Fariha Pervaiz's Husband Noman Javed Injured in Accident(Daily News) - Lahore: Pakistan's famous singer Fariha Pervaiz's husband very injured in traffic accident. Singer Noman Javed has very injured in yesterday night and rapidly transferred into Itfaq hospital. … Read More
حمزہ علی عباسی کی فلم ’پروازہے جنون‘ قانونی شکنجے میں پھنس گئی کراچی: نامورپاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی فلم ’پرواز ہے جنون‘ ریلیزسے قبل ہی مشکلات کا شکارہوگئی۔ پاکستان ایئرفورس کے تعاون سے بنائی گئی فلم ’پروازہے جنون‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں۔ فلم میں ادا… Read More