Sunday, May 6, 2018
Home »
» بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے
بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے
By Unknown May 06, 2018
ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مطابق اداکار دھرمیندرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ارجن ہنگورانی کے دنیا چھوڑ جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ممبئی میں میرا بہت ساتھ دیا اور آج ہم سب کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔