Saturday, May 5, 2018

ماہرہ خان نے میرا کو اپنی والدہ کی عمرکی خاتون قرار دیدیا



اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلمسٹار میرا کو جھوٹوں کی نانی اوراپنی والدہ کی عمر کی خاتون قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا میں نے اپنی پوری زندگی میں میرا سے زیادہ جھوٹ بولنے والی خاتو ن نہیں دیکھی، وہ --> غلط انگریزی بول کر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں تا کہ ان کو شہرت مل سکے مگر اب میرا کو اپنی غلطیوں کا اعتراف کر کے توبہ کرلینی چاہیے۔ماہرہ خان کا کہنا تھا میرا، میری شہرت سے بلاوجہ خوفزدہ رہتی ہیں، حقیقت میں وہ میری والدہ کی عمر کی ہیں لیکن وہ آج بھی خود کو 26 سال کی دوشیزہ کے طور پر متعارف کرواتی ہیں پوری دنیا جانتی ہے کہ میرا فلمی صنعت میں کب آئی تھیں اور آج ان کی عمر کیا ہے۔معروف اداکارہ نے کہا اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو میرا کے عروج کا باب بند ہوچکا ہے اور اب کوئی فلمساز انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کو تیار نہیں ہے وہ خود کو میڈیا میں ان رکھنے کیلئے اس قسم کی حرکتیں کرتی رہتی ہیں۔ ماہرہ خان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ آئندہ چند روز میں میرا کے حوالے سے دلچسپ انکشافا ت سامنے آنیوالے ہیں۔ 



The famous actor Maheera Khan, the filmmaker, described her as a lie-old lady and her mother's age-old woman. He said in an interview that I did not see my lying liar in my entire life. -> Chat wrong English, trying to get people's attention so that they can get reputation, but now I should repented by accepting my mistakes. Meraa Khan said, "I am afraid of my reputation." In fact, they are the age of my mother but they still introduce myself as a 26-year-old dancer. When I came to the industry and what is his age today? The leading actor said, "If the reality is seen, I have stopped the rise and my filmmaker is ready to cast them in my movie." No, they keep doing this type of movement to keep them in the media. Maheera Khan also claimed that in the next few days, interesting disclosures were related to me.