Saturday, May 5, 2018

اداکارہ سوناکشی سنہا کس کرکٹر کی مداح نکلیں ؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے ، مداح بھی حیران رہ گئے


ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا بھارتی کرکٹر سریش رائنا کی مداح نکلیں۔ بھارتی --> ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا کو پسند کرتی ہیں۔نہ صرف یہ بلکہ وہ ان کی بہترین پرفارمنس پر اپنے ٹویٹر سے انہیں ٹیگ کرکے ان کے لئے پیغام بھی لکھتی ہیں۔سریش رائنا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین بلے باز ہیں۔سوناکشی سنہا فلم ’’کلنک‘‘ میں جلوہ گر ہوںگی۔ 


Mumbai (News Desk): Bollywood singer Suresh Rina's exit to Bollywood Bollywood Sonakshi Sinha. According to the media, Sonakshi Sinha said his favorite cricketer's name, that he likes Indian cricketer Suresh Rina. It's just his best performance but he is tagged with his Twitter and tagged them for his message. Rishna writes. Suresh Raina is the best batsman of the Indian cricket team. Co-ordination Sinha movie "Shakti" will fall in love.