(Daily News) - Mumbai : Bollywood hero Ranbhir Kapur and Katrina has settled their dispute . Ranbhir is saying that he has a need of katrina .
Ranbhir Kapur and Katria are considered amazing pair of bollywood .Both wanted to marry each other but suddenly got separated due to un knowing resons. Their dispute arosed to the caping that both do not want to see each other.
Now they have settled their dispute and appearing together for the movie “jugga Jasos” .
According to Indian media both have come to close each other during the advertisement of the movie. They are trying to take the advantage of this occasion and trying to overcome their disputes.
In an interview with media Ranbhir Kapur has said no impact of their bad relations has fallen on the movie. Both have spent their happy moments of life. Further more telling he said that Katrina has a positive thinking and therefor he has a need of her.
رنبیرپھرسے کترینہ کے دیوانے ہوگئےممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپوراورباربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی ہے جہاں رنبیرکپور کا اب کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کترینہ کیف کی بہت ضرورت ہے۔ رنبیرکپوراورکترینہ کیف کا شماربالی ووڈ کی خوشگوارجوڑیوں میں ہوتا تھا اوردونوں ایک دوسرے سے شادی بھی کرنے والے تھے لیکن پھر اچانک نا معلوم وجوہات کے باعث دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی اورکشیدگی اس حد تک بڑھ گئی تھی کہ دونوں کو ایک دوسرے کی شکلیں دیکھنا بھی گوارا نہ تھا لیکن اب طویل عرصے کے بعد دونوں اداکاراپنی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیر کے سلسلے میں ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آرہے ہیں جب کہ دونوں کے درمیان جمی برف پگھلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی تشہیرکے دوران دونوں اداکاروں کو ایک بار پھر قریب آنے کا موقع ملا ہے اوراس موقع سے فائدہ اٹھا کر دونوں نے اپنے درمیان اختلافات کو کم کرنے کی کوشش بھی کی۔ رنبیرکپورنے انٹرویوکے دوران اپنے اورکترینہ کے اختلافات پربات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان جوبھی رنجشیں تھیں ان کا اثرفلم کی شوٹنگ پربالکل بھی نہیں پڑا ہے بلکہ ہم نے طویل عرصے بعد ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہے، کترینہ بہت اچھی اور مثبت سوچ والی لڑکی ہے اور مجھے اپنی زندگی میں ان کی ضرورت ہے، ان کی اچھی سوچ مجھے زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ | ||