ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بہاولپور میں عباسیہ تھیٹر کی انتظامیہ نے اداکارہ دعا چوہدری کو ڈرامہ ’’ویلکم ایمان شاہ‘‘میں کاسٹ کر لیا ہے جہاں وہ اہم کردار ادا کریں گی،واضح رہے کہ اس سے قبل دعا چوہدری بھکر،راولپنڈی اور دریا خان میں اپنی پرفارمنس کی بدولت پذیرائی حاصل کر چکی ہیں۔
Friday, May 4, 2018
Home »
» دعا چودھری ’’ویلکم ایمان شاہ‘‘ میں کاسٹ
دعا چودھری ’’ویلکم ایمان شاہ‘‘ میں کاسٹ
By Unknown May 04, 2018