Sunday, May 6, 2018
Home »
» خوبصورت لیڈی ایس ایچ او کی وائرل تصاویر کے پیچھے چھپا سچ سامنے آ گیا
خوبصورت لیڈی ایس ایچ او کی وائرل تصاویر کے پیچھے چھپا سچ سامنے آ گیا
By Unknown May 06, 2018
لاہور (نیوز ڈیسک)کچھ روز پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پنجاب پولیس کی ایک لیڈی ایس ایچ او کی تصویر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں ایک خوبصورت پولیس آفیسر ڈیوٹی کرتی نظر آتی ہے۔ انٹرنیٹ اپنے خیالات کے اظہار کا کیلئے ایک اچھا فارم ہے تاہم کئی بار لوگ اس کے ذریعے کنفیوثزن بھی پھیلا دیتے ہیں اور مختلف خبروں اور واقعات کو بلاتصدیق شیئر کر دیتے ہیں۔ --> کچھ روز پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پنجاب پولیس کی ایک لیڈی ایس ایچ او کی تصویر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں ایک خوبصورت پولیس آفیسر ڈیوٹی پر نظر آتی ہے، پھر کیا تھا انٹرنیٹ پر ایک طوفان آ گیا، کی ہے، اور دل جلوں نے اس تصویر پر تبصروں کی بھرمار کر دی۔ اس پولیس آفیسر کا نام ہرلین من بتایا گیا۔ اب ان تصاویر کے پیچھے چھپا سچ بھی سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ یہ تصویر کسی پولیس آفیسر کی نہیں بلکہ اداکارہ کائنات اروڑا کی ہیں جنہوں نے ایک پنجابی فلم کی شوٹنگ کے دوران یہ تصویر اپلوڈ کی تھی، تاہم شائقین نے اس تصویر کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور اس تصویر پر تبصروں کی بھرمار شروع ہو گئی۔ اس کے بعد کائنات اروڑا کو اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا کہ وہ پنجابی فلم جگا جیوندا اے میں پولیس آفیسر کا رول ادا کر رہی ہیں۔ دسمبر 1982ء کو دہلی میں پیدا ہونے والی کائنات دیویا بھارتی کی کزن ہیں، کائنات اروڑا اب تک ہندی، تامل اور تیلگو سمیت متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ کائنات نے 2010 میں فلم کھٹا میٹھا میں شامل ایک گانے میں پرفارمنس کر کے بالی ووڈ میں ڈیببیو کیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے فلم گرینڈ مستی من کاٹھا ، لیلیٰ او لیلیٰ اور رام گوپال ورما کی فلم سیکریٹ میں بھی کام کیا ہے۔
Related Posts:
Rabi Pirzada tells how female artists harass other ladies in showbiz industry … Read More
کترینہ کیف کا خود کو گلیمر ہیروئن ماننے سے انکار آنے والی فلموں’زیرو‘ اور ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف باربی ڈول کترینہ کیف اس بات پر بہت خوش ہیں کہ انہیں بولی وڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔جہاں کترینہ کیف حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ ’ٹائیگر… Read More
فلم " کچھ کچھ ہوتا ہے " میں چھوٹی بچی کا کردار نبھانے والی یہ مسلمان لڑکی اب " بالغ " ہو گئی ،، اور ایسےشرمناک کپڑے پہننا شروع کردیے کہ اس کے وال ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)1998میں شاہ رخ خان کاجول اور رانی مکرجی کی ایک فلم "کچھ کچھ ہوتا ہے" ریلیز ہوئی تھی جس نے اپنی منفرد کہانی اور اچھوتے کردار کی بنیاد پر فلم بینوں میں خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ اس فلم میں شاہ رخ خان ک… Read More
ویرے دی ویڈنگ: شادی کے مسائل میں پھنسی سہیلیوں کی کہانی بولی وڈ اداکارہ سونم کپور، کرینہ کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کا انتظار مداح طویل عرصے سے کررہے ہیں، جس کا پہلا ٹریلر آخر کار ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ 4 دوستوں کی کہانی پر مبنی فلم ہے، جس میں کرینہ کپور خان… Read More
ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم وینم‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم وینم‘کا ٹریلر جاری کردیا گیاہالی وڈ(25اپریل، 2018)ہالی ووڈ کی نئی ایکشن، سنسنی خیز اور خوف سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’وینم‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔روبن فلیسچر کی ہدایت کاری میں بنن… Read More