لاہور:
لالی وڈ فلم ’’ وجود ‘‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار وہدایتکار جاوید شیخ کی فلم ’وجود‘ کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاوید شیخ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “وجود” میں جاوید شیخ، ندیم، شاہد، دانش تیمور، سعیدہ امتیاز شامل ہیں جب کہ فلم عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔