This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Sunday, May 6, 2018

سنی لیون نے اپنی بائیوگرافی فلم کیلئے ’مِنی کرن جیت‘ کو متعارف کرادیا



ممبئی :بولڈ فلموں کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا ایک خاص مقام اور مداحوں کے دلو میں گھر کرنیوالی بھارتی اداکارہ سنی لیون نے بائیوگرافی فلم کیلئے مِنی کرن جیت کور( مِنی سنی لیون ) کو متعارف کرادیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنا ماضی ترک کرکے بالی ووڈ میں شامل ہونے کو ترجیح دی اور اس طویل کٹھن سفر کو ایک فلم کے طور پر پیش کرنے کے لئے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی زندگی پر مبنی فلم بنا رہی ہیں جس میں ان کے مداح بائیو گرافی میں جان سکے گے کہ ’وہ کینیڈا سے کیوں منتقل ہوئی ؟ انہوں نے سنی نام کا انتخاب کیوں کیا اور ان کی زندگی کیسی تھی، تاہم تمام باتوں کو حقیقت کا رنگ دینے کے لئے تیار ی کرلی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ سنی لیون کا کردار نبھانے کے لئے جونیئر سنی لیون کا انتخاب بھی کرلیا گیا ہے۔ اسی سلسلہ میں اداکارہ سنی لیون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی بائیوگرافی میں سنی لیون کا کردار ادا کرنے کیلئے منتخب کی گئی داکارہ ریزہ ایکس کو متعارف کراتے ہوئے مِنی کرن جیت کے نام سے مخاطب کیا ہے۔ 

خوبصورت لیڈی ایس ایچ او کی وائرل تصاویر کے پیچھے چھپا سچ سامنے آ گیا



لاہور (نیوز ڈیسک)کچھ روز پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پنجاب پولیس کی ایک لیڈی ایس ایچ او کی تصویر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں ایک خوبصورت پولیس آفیسر ڈیوٹی کرتی نظر آتی ہے۔ انٹرنیٹ اپنے خیالات کے اظہار کا کیلئے ایک اچھا فارم ہے تاہم کئی بار لوگ اس کے ذریعے کنفیوثزن بھی پھیلا دیتے ہیں اور مختلف خبروں اور واقعات کو بلاتصدیق شیئر کر دیتے ہیں۔ --> کچھ روز پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پنجاب پولیس کی ایک لیڈی ایس ایچ او کی تصویر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں ایک خوبصورت پولیس آفیسر ڈیوٹی پر نظر آتی ہے، پھر کیا تھا انٹرنیٹ پر ایک طوفان آ گیا، کی ہے، اور دل جلوں نے اس تصویر پر تبصروں کی بھرمار کر دی۔ اس پولیس آفیسر کا نام ہرلین من بتایا گیا۔ اب ان تصاویر کے پیچھے چھپا سچ بھی سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ یہ تصویر کسی پولیس آفیسر کی نہیں بلکہ اداکارہ کائنات اروڑا کی ہیں جنہوں نے ایک پنجابی فلم کی شوٹنگ کے دوران یہ تصویر اپلوڈ کی تھی، تاہم شائقین نے اس تصویر کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور اس تصویر پر تبصروں کی بھرمار شروع ہو گئی۔ اس کے بعد کائنات اروڑا کو اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا کہ وہ پنجابی فلم جگا جیوندا اے میں پولیس آفیسر کا رول ادا کر رہی ہیں۔ دسمبر 1982ء کو دہلی میں پیدا ہونے والی کائنات دیویا بھارتی کی کزن ہیں، کائنات اروڑا اب تک ہندی، تامل اور تیلگو سمیت متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ کائنات نے 2010 میں فلم کھٹا میٹھا میں شامل ایک گانے میں پرفارمنس کر کے بالی ووڈ میں ڈیببیو کیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے فلم گرینڈ مستی من کاٹھا ، لیلیٰ او لیلیٰ اور رام گوپال ورما کی فلم سیکریٹ میں بھی کام کیا ہے۔ 

بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے


ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مطابق اداکار دھرمیندرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ارجن ہنگورانی کے دنیا چھوڑ جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ممبئی میں میرا بہت ساتھ دیا اور آج ہم سب کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ 

How Does The Body Affect The Body By Sitting In The Office You Will Start Reading This News




Actress Ashna Shah Told The Pakistani Airport That A Security Incident On The Airport Took My Hand




Filmstar Was Willing To Marry Meera Chand Death




Finally Bhasha Dam Construction Begins The Dam Will Cost Pariket Billion




لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر کسٹم نے سامان سے 50 زندہ مگرمچھ برآمد کرلیے



لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر کسٹم نے سامان سے 50 زندہ مگرمچھ برآمد کرلیےلندن:(05 مئی 2018) برطانیہ کے معروف ہیتھرو ایئرپورٹ پر ڈبوں سے 50 زندہ مگر مچھ برآمد ہوئے جنہیں حکام نے ضبط کرلیا۔لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کارگو طیارے سے آنے والے ڈبوں سے آوازیں آئیں انہیں کھولا گیا تو مگر مچھ کے بچے برآمد ہوئے جنہیں ضبط کرلیا گیا۔مگر مچھ کے سارے بچے ایک سال کی عمر کے تھے جنہیں ملائیشیا سے کارگو طیارے میں لندن لایا گیا تھا۔ یہ مگرمچھ پانچ مختلف ڈبوں میں رکھے گئے تھے تاہم جگہ کی تنگی کے باعث وہ آپس میں لڑنے لگے تو سرسراہٹ اور ہلکی آوازوں نے عملے کی توجہ حاصل کرلی۔ہر ڈبہ پانچ مگر مچھوں کیلئے بنا تھا تاہم ہر ڈبے میں ایک فٹ طویل 10 مگر مچھ موجود تھے لڑائی کے سبب ایک مگر مچھ مرگیا تھا۔ کسٹم انتظامیہ نے زندہ جانوروں کو فضائی قوانین کے برخلاف لائے جانے پر انہیں ضبط کیا ہے۔کسٹم افسران کے مطابق یہ مگر مچھ کیمبرج شائر میں قائم ایک فارم میں جانے تھے جہاں ان کی افزائش نسل کراکر ان کا گوشت فروخت کیے جانے کا منصوبہ تھا۔یہ عمل غیر قانونی نہیں تاہم انہیں لانے کے خلاف قانون طریقہ کار کے باعث ان مگر مچھوں کو ضبط کرکے جانوروں کی نگرانی کرنے والے ادارے کو دے دیا گیا ہے۔ 

4ہزارکروڑ میں فروخت ہونے والا پلازا ہوٹل



نیویارک(نیوز ڈیسک ) سہارا گروپ نے امریکہ میں پلازا ہوٹل 4ہزارکروڑمیں فروخت کرنیکا معاہدہ کر لیا،،ہوٹل تاریخی مقامات کی فہرست میں درج ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سہارا گرو پ کو امریکہ میں پلازاہوٹل کے حصص کے خریدار مل گئے۔وہائٹ سٹی وینچرز کے ساحل خان اور حاکم آرگنائزیشن کے کامران حاکم نے تقریباً4ہزار کروڑ روپے میں پلازا ہوٹل کے بیشتر حصص خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ --> ہوٹل میں سہارا گروپ کے بانی سبرتو رائے 70فیصد حصص کے مالک ہیں۔دونوں گروپ کی جانب سے فی الحال 200کروڑ روپے جمع کرائے جاچکے ہیں۔ معاہدے سے انحراف پر رقم واپس نہیں کی جائیگی۔واضح ہو کہ پلازا ہوٹل 1907ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ واحد ہوٹل ہے جو تاریخی مقامات کی فہرست میں درج ہے۔سہارا گروپ کے چیئرمین سبرتو رائے اور چٹوال نے 2012ء میں پلازا ہوٹل مشترکہ طور پر خریدا تھا۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی اس کے حصص کے مالک تھے۔سہارا گروپ کے کارپوریٹ فائننس کے صدر سندیپ وادھوا اور پلازا ہوٹل میں 5فیصد حصص رکھنے والے سنت سنگھ چٹوال نے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ ہندوستانی سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کو حکم جاری کیا تھا کہ سبھی سرمایہ کاروں اور بینکوں کے قرضے واپس کرے۔ سہارا گروپ کا دعویٰ ہے کہ وہ کٴْل بقایا رقم کا 95فیصد حصہ واپس کرچکا ہے اور اس سلسلے میں سہارا گروپ کے چیئرمین نے 2سال جیل میں گزارنے کے بعد 2016سے پیرول پر باہر ہیں۔ 

کیا وہ پاکستان کا ٹکٹ کٹوانے کے موڈ میں ہیں؟

تصویر کے کاپی رائ



رواں ہفتے بالی وڈ سٹار انیل کپور کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کی شادی سرخیوں میں رہی۔
حالانکہ اس شادی کے بارے میں کافی عرصے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر باتیں ہو رہی تھیں لیکن سونم اور ان کے ہونے والے شوہر آنند آہوجہ کے گھر والوں نے کبھی بھی اس بارے میں بات نہیں کی۔
اسی ہفتے آٹھ مئی کو ان کی شادی ہے۔ سونم کو تو سب جانتے ہیں کہ وہ ایک کامیاب اداکارہ اور انیل کپور کی بیٹی ہیں لیکن آنند آہوجہ کون ہیں اور سونم سے ان کی ملاقات کب اور کیسے ہوئی شاید یہ کم ہی لوگ جانتے ہوں گے۔

تو آنند آہوجہ کون ہیں؟

آنند آہوجہتصویر کے کاپی رائٹINSTAGRAM/ANANDAHUJA
Image captionآنند آہوجہ
آنند آہوجا کا تعلق دلی سے ہے اور وہ ایک بزنس مین ہیں۔ ان کا ایک مشہور کپڑوں کا برانڈ ہے اور انھوں نے انڈیا کا پہلا ملٹی برانڈ سنیکر بوتیک شروع کیا ہے۔
آنند کے دادا جی ملک کا سب سے بڑا ایکسپورٹ ہاؤس چلاتے ہیں۔ جس کا سالانہ ٹرن اوور تین ہزار کروڑ ہے اور دونوں کی ملاقات سنہ 2014 میں ہوئی تھی۔میرے خیال سے اتنی تفصیل کافی ہے۔

نیشنل ایوارڈز

بونی کپور اور ان کی بیٹیاںتصویر کے کاپی رائٹAFP
Image captionسری دیوی کا ایوارڈ لینے کے لیے ان کے شوہر بونی کپور اور بیٹیاں تقریب میں شامل ہوئیں
انڈیا میں نیشنل ایوارڈز دینے اور لینے اور واپس کرنے کے حوالے سے گذشتہ سال بھی تنازعات سامنے آئے تھے لیکن رواں سال 65 ویں ایوارڈ تقریب میں تقریباً 68 لوگوں نے جنھیں یہ ایوارڈ ملنے والے تھے احتجاجاً اس تقریب کا بائیکاٹ کیا۔
دراصل یہ ایوارڈز صدر کی جانب سے دیے جاتے ہیں لیکن رواں سال کچھ ہی ایوارڈز صدر کے ہاتھوں دینے کا فیصلہ کیا گیا اور باقی ایوارڈ سمرتی ایرانی سمیت دیگر وزرا کے ہاتھوں دلوانے کا فیصلہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیے
پھر کیا تھا 68 شخصیات نے وزیر اطلاعات ونشریات سمرتی ایرانی کے ہاتھوں ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ ساس بہو سیریلز کی ’تلسی‘ یعنی سمرتی ایرانی یوں تو ساس بہو اور سازش والے کئی ڈرامے دیکھ اور کر چکی ہیں لیکن سیاسی سٹیج کا یہ ڈرامہ کئی بار ان پر بھاری پڑ جاتا ہے۔
سلیمان مرچنٹ ، سلیم مرچننٹ اور نیتو چندراتصویر کے کاپی رائٹSTRDEL
Image captionموسیقار اور گلوکار سلیم مرچنٹ نے کئی یادگار گیت دیے ہیں
موسیقار سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا تنازع ہمیشہ سے ہی سیاسی محرکات پر مبنی ہوتا ہے۔
’چک دے‘، ’فیشن‘، ’قربان‘، ’رب نے بنا دی جوڑی‘، اور ’اقبال‘ جیسی فلموں میں میوزک ترتیب دینے والے سلیم مرچنٹ کا کہنا ہے موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے سلیم کہتے ہیں کہ سرحد پر جب فوجی ہلاک ہوتے ہیں تو اس سے دل دکھتا ہے لیکن جہاں تک پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا تعلق ہے تو وہ ایک الگ بات ہے۔
یہ بھی پڑھیے
انکا کہنا ہے کہ ان دونوں ملکوں کے درمیان جو دراڑ پڑی ہے وہ گہری ہوتی جا رہی ہے اور یہ دراڑ کب ختم ہوگی یہ تو کہنا مشکل ہے ہاں امید کی جا سکتی ہے کہ ایک دن یہ کشیدگی ختم ہو اور ہم مل کر کام کریں۔
سلیم مرچنٹ نے امیتابھ بچن اور رشی کپور کی فلم '102 ناٹ آؤٹ' میں بھی تین گانے دیے ہیں۔ ویسے سلیم مرچنٹ کافی حوصلہ مند ہیں جو اِس دور میں پاکستان کے فنکاروں کا ذکر بھی چھیڑ رہے ہیں۔ لگتا ہے وہ پاکستان کا ٹکٹ کٹوانے کے موڈ میں ہیں!

عالیہ بھٹ کی ہٹلر میں دلچسپی کیوں ہے؟


بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ جرمنی کے رہنما اڈولف ہٹلر میں ان کی دلچسپی رہی ہے۔
بی بی سی کی ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میری سکول کے نصاب میں کبھی دلچسپی نہیں رہی لیکن تاریخ کی کتاب میں بطور خاص میں اڈولف ہٹلر کے بارے میں پڑھتی تھی۔‘
یہ بھی پڑھیے
دوسری عالمی جنگ سے اپنے خاندان کے تعلق کے بارے میں انھوں نے بتایا: ’میں نصف جرمن ہوں۔ میری نانی کے والد جرمن تھے جو ہٹلر کی مخالفت کرنے والے ایک خفیہ اخبار سے منسلک تھے۔ نازیوں کو یہ پسند نہیں تھا اس لیے انھیں کنسنٹریشن کیمپ میں رکھا گیا۔‘
کیا وہ ہٹلر کی شخصیت سے متاثر تھیں؟ اس سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ وہ انھیں پسند تو نہیں کرتی تھیں لیکن نانی کے والد کی وجہ سے ان کے بارے میں پڑھتی تھیں۔
غلط پروپیگنڈے سے کشمیر کو نقصان
عالیہ بھٹتصویر کے کاپی رائٹHYPE PR/BBC
Image captionفلم میں عالیہ بھٹ کی ایک خفیہ مشن کے تحت پاکستان میں شادی کر دی جاتی ہے
عالیہ بھٹ کہتی ہیں کہ ’کشمیر کے متعلق غلط بیانی کی جاتی ہے۔ یہ بات لوگوں کے ذہن و دل میں بٹھا دی گئی ہے کہ کشمیر غیر محفوظ ہے لیکن سچ یہ ہے کہ کشمیر پوری طرح محفوظ ہے۔‘
یہ بھی پڑھیے
عالیہ ان دنوں اپنی اگلی فلم ’راضی' کی شوٹنگ کے سلسلے میں کشمیر میں ہیں اور اطلاعات کے مطابق فلم کی زیادہ تر شوٹنگ اسی خطے میں ہوئی ہے۔
عالیہ بھٹ کہتی ہیں کہ جب ان کی ملاقات کشمیر کے مقامی لوگوں سے ہوئی تو انھوں نے افسوس ظاہر کیا کہ اس غلط اور خراب پروپیگنڈے کے سبب وہاں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں کمی آئی ہے اور ان کی آمدن متاثر ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ کشمیر میں آمدن کا ایک اہم ذریعہ سیاحت ہے۔
عالیہ بھٹتصویر کے کاپی رائٹHYPE PR/BBC
Image captionعالیہ بھٹ اس فلم میں پہلی بار اپنی والدہ سونی رازدان کے ساتھ اداکاری کریں گی
یہ بھی پڑھیے
عالیہ بھٹ کی فلم 'راضی' سنہ 1971 میں ہونے والی انڈیا پاکستان جنگ پر مبنی ہے اور اس فلم میں عالیہ بھٹ ایک جاسوس خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
کہانی کے مطابق جاسوسی کے ایک مشن کے تحت ان کی شادی پاکستان میں کر دی جاتی ہے۔
انھوں نے اس بات پر بھی خوشی ظاہر کی کہ آج کی اداکارائیں کم عمر میں شادی کر رہی ہیں۔
انوشکا شرماتصویر کے کاپی رائٹ@ANUSHKASHARMA/TWITTER
Image captionانوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی نے گذشتہ سال دسمبر میں شادی کی
انوشکا شرما اور سونم کپور کی مثال دیتے ہوئے عالیہ نے کہا: ’شادی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی زندگی ختم ہو گئی اور اس کے بعد آپ اداکاری نہیں کر پائیں گی۔ ان نوجوان اداکاراؤں نے مجھے یہ ہمت دی ہے کہ جب بھی میں چاہوں میں شادی کر سکتی ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ میرا کیریئر اس کے بعد ختم نہیں ہوگا۔‘
میگھنا گلزار کی ہدایت والی فلم ’راضی‘ میں عالیہ بھٹ پہلی بار اپنی ماں سونی رازدان کے ساتھ اداکاری کریں گی۔

Desi Beauties Vedita and Alankrita play Hop Skip and Jump


Nora Fatehi in makeup room | 4 December 2017


Jamie Leigh Thornton 2018 Babes in Toyland Pet Edition Red Carpet


Playboy Playmate GIA MARIE MACOOL workout motivation


Top 10 Richest Pakistani Actors |Pakistan showbiz News|


بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی، سونم کپور کا انکشاف

ممبئی: 

نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں انہیں جنسی ہراسانی کانشانہ بنایاگیا۔

بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ سونم کپور جلد ہی اپنے قریبی ساتھی اور دوست آنند آہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی، دونوں کی شادی دوروز بعد 8 مئی کو ممبئی میں سونم کے والد اداکار انیل کپور کے گھر ہوگی جس کی تیاریاں خوب زوروشور سے جاری ہیں، لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ تمام سہولتوں کے ساتھ کسی شہزادی کی طرح پلی بڑھی سونم بھی بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئیں جس کا انکشاف انہوں نے خود ایک شو کے دوران کیا۔
جنسی ہراسانی کے حوالے سے ایک ٹاک شو کے دوران سونم کپور نے اپنے ساتھ بچپن میں پیش آنے والاواقعہ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ سونم نے کہا میں بہت چھوٹی تھی جب میرے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا، بچپن میں ایک مال میں شاپنگ کے دوران ایک شخص نے پیچھے سے آکر مجھے غلط انداز میں چھوا، اس وقت میں بہت چھوٹی تھی اور یہ واقعہ پیش آنے پر سہم گئی، یہ میرے لیے کافی تکلیف دہ تھا، میں نے اس واقعہ کا ذکر آج تک کسی کے ساتھ نہیں کیا تاہم میں اس واقعہ کو بھلا نہیں سکی ہوں۔ ٹاک شو کے دوران اس تکلیف دہ واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے سونم کپور کی آنکھیں بھر آئیں۔
واضح رہے کہ سونم کپور کے علاوہ بالی ووڈ کی متعدد اداکاراؤں نےحال ہی میں اپنے ساتھ پیش آنے والے جنسی ہراسانی کے واقعات نہ صرف لوگوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں بلکہ ان کی شدید مذمت بھی کی ہے۔

Saturday, May 5, 2018

Naeem Bokhari First Response From Hospital


Alina Aur Alishba Ki Aik Larke Se Shadi Ka Drop Scene…


Indian Film Of Pak Actress Earns Rs240m In China



LAHORE, (Daily News / Pakistan Point News - 26th Apr, 2018 ) :An Indian film, Hindi Medium, starred by Pakistaniactress, Saba Qammar, did a good business amounting to Rs240 million in China in 10 days of its release.
Saba Qammar told APP here on Thursday that Irfan Khan performed the main role with her in the film. She said that Indian producers offered main role to Pakistani artistes in their films due to their good acting abilities and their good looks.She said that now Chinese market had also opened on Pakistani films.

سعودی عرب میں 34.7 ارب ڈالر کے انٹرٹینمنٹ انقلاب کا آغاز


سعودی عرب میں 34.7 ارب ڈالر کے انٹرٹینمنٹ انقلاب کا آغازویب ڈیسک:(05 مئی 2018) سعودی عرب نے جدت پسندی کے منصوبے کے حصے کے طور پر ملک کو ثقافت اور انٹرٹینمنٹ کا ہب بنانے کے لیے تیزی سے قدم بڑھانے کا آغاز کردیا ہے۔امریکی فلم اسٹار کیٹی ہولمز اور برطانوی اداکار اور ڈائریکٹر ادریس ایلبا نے سعودی حکام سے ملاقات کی، یہ ملاقات جمعرات کی رات کو ہوئی جس میں سعودی عرب میں 2020 تک ثقافت اور تفریح کے شعبے میں 130 ارب ریال (34.7 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ سعودی عرب کی ثقافتی پالیسی کی قیادت کرنے والے احمد المازد نے کہا ہے کہ ’اس سرمایہ کاری کا مقصد حقیقی معنوں میں ثقافتی صنعت کی تعمیر ہے جہاں تھیٹرز، سینما اور تربیتی سینٹرز ہوں گے‘۔اہم منصوبوں میں سولہ انٹرٹینمنٹ کمپلیکس، آبی مخلوقوں کا سینٹر اور تین دیگر بڑے تفریحی ہب کی تعمیر شامل ہے۔ یہ تمام منصوبے سعودیہ کے تین شہروں کو ’زندگی کے معیار‘ کے حوالے سے دنیا کے 100 بہترین شہروں میں شامل کرنے کے عزم کو یقینی بنانا ہے۔کوالٹی آف لائف پروگرام 2020 کے نام سے شروع ہونے والا یہ منصوبہ امیر سعودی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے کہ وہ اپنا فرصت کے وقت کا بڑا حصہ سلطنت میں گزاریں، جہاں کی نصف سے زائد آبادی 25 سال سے کم عمر کے نوجوانوں پر محیط ہے۔سعودی عرب کی انٹرٹینمنٹ پالیسی کے سربراہ احمد خطیب کا کہنا تھا کہ ’یہ منصوبہ سعودی شہریوں کو اطمینان دلانے کے لیے کردار ادا کرے گا اور انہیں یہ تحریک دے گا کہ وہ اپنے ملک میں ہی سرمایہ کاری کریں اور یہیں قیام کریں‘۔اس ثقافتی انقلاب میں سعودی حکومت 50.9 ارب ریال خرچ کرے گی، جبکہ دیگر سرمایہ کاری نجی سرمایہ کاروں اور غیر ملکی پارٹنرز سے حاصل کی جائے گی۔برطانوی اداکار ایلبا نے کہا کہ ’سعودی عرب نے مجھے یہاں اپنی فلم بنانے کا موقع دیا ہے اور میں دوبارہ یہاں ضرور آؤں گا‘۔ 

علی ظفر کے کیرئیرکی تباہی شروع ہو گئی،،جنسی ہراسگی کے الزامات نے اپنا کام دکھانا شروع کر دیا



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کو میوزیکل شو پیپسی بیٹل آف بینڈ کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔اس سے قبل میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام --> عائد کیا تھا جس کی علی ظفر نے تردید کر دی تھی۔ اس سے قبل سامنے آنے والی خبروں کے مطابق علی طفر، میشا شفیع اور فواد خان اس پینل میں شامل تھے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب علی ظفر کی بجائے سٹنگز اس بیٹل آف بینڈز میں ججز کے فرائض سر انجام دیں گے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک پیپسی کی جانب سے آفیشل سٹیٹ منٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ 

خود کو ایسا بچہ سمجھتا ہوں، جس میں کوئی لڑکی دلچسپی نہیں لیتی:رنویر سنگھ



ممبئی :بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ جنہوں نے ایک سروے میں بھارت کے سب سے پسندیدہ شخص کا اعزاز اپنے نام کیا ہے، وہ خود کو اب بھی ایسا بھاری بھر کم بچہ سمجھتے ہیں، جس میں کوئی بھی لڑکی دلچسپی نہیں لیتی ۔ رنویر سنگھ نے پسندیدہ شخصیت کے حوالے سے آن لائن سروے میں پہلا نمبر حاصل کیا ، سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا تھا کہ ان کا پسندیدہ شخص کون ہے؟ 50 پسندیدہ ترین شخصیات میں رنویر سنگھ نے پہلا نمبر حاصل کیا، جب کہ دوسرے نمبر پر بھارتی اداکار پربھاس رہے، جن کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’باہو بلی 2‘ نے ریکارڈ بنائے تھے۔ اسی فہرست میں کرکٹر ویرات کوہلی تیسرے، ہریتھک روشن چوتھے، سدھارتھ ملہوترا پانچویں، ورون دھون گیارہویں، رنبیر کپور 12 ویں اور شاہد کپور 14 ویں نمبر پر رہے۔ اس سے قبل 2015 میں بھی رنویر سنگھ ہی اس فہرست میں پہلے نمبر پر رہے تھے، جب کہ 2016 میں وہ اس فہرست میں چوتھے اور تازہ یعنی 2017 کی فہرست میں وہ ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگئے۔ ’باجی، راؤ مستانی، بے فکرے اور پدماوت‘ جیسی فلموں میں جلوے دکھانے والے رنویر سنگھ اس وقت کم سے کم تین فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ رنویر سنگھ کی آنے والی فلموں میں ایکشن کامیڈی فلم ’سمبا‘ میوزیکل رومانٹک فلم ’گلی بوائے‘ اور اسپورٹس فلم ’83‘ شامل ہے۔ علاوہ ازیں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کی چہ مگوئیاں بھی عروج پر ہیں، امکان ہےکہ وہ رواں برس کے آخر تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ 

فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہی کترینہ کیف نے بہن ایزابیل کیف کو ایسی کیا نصیحت کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے



ممبئی (ویب ڈیسک) انڈین فلموں کی باربی ڈول کترینہ کیف اور سلمان خان کی جوڑی بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی تو قرار پائی ہی تھی لیکن اس سے بھی زیادہ ان دونوں کے درمیان پروان چڑھنے والی ’’عشق کہانی ‘‘ نے شہرت حاصل کی تھی ،اب خبریں ہیں کہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا ہے اور جلد ہی وہ ’’ٹائم ٹو ڈانس ‘‘ نامیفلم سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہیں جبکہ کترینہ اپنی بہن کی بالی ووڈ میں آمد پر قدم قدم پر اس کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کر رہی ہے تاہم ایزابیل کیف کا کہنا ہے کہ کترینہ نے مجھے نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے آپ کو صرف کام تک ہی محدود نہ رکھوں بلکہ ہر دن کو ایک چیلنج سمجھے ہوئے ہر روز کچھ نیا کروں ،ایزابیل کا کہنا تھا کہ سلمان خان نہیں بلکہ عامر خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا خواب ہے ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق کترینہ کیف کی خوبرو چھوٹی بہن ایزابیل کیف نے بھی روشنیوں کی مصنوعی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے اور اپنے فلمی سفر کی شروعات فلم’’ ٹائم ٹو ڈانس‘‘ سے کر رہی ہیں ۔ایک انٹرویو میں ایزا بیل کیف کا کہنا تھا کہ میں ورون دھون اور شاہد کپور کو بہت زیادہ پسند کرتی ہوں جب کہ میرا خواب ہے کہ میں --> مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ پردہ سکرین پر نظر آؤں ،میں اپنے بچپن سے بڑے ہوتے ہوئے عامر خان کی کوئی ایک بھی ایسی فلم نہیں ہے جو میں نے نہ دیکھی ہو ’’لگان ‘‘ تو میری ماں کی بھی پسندیدہ فلم ہے جبکہ مجھے عامر خان کی ’’فنا ‘‘ پسند ہے ،میں اب بھی اکثر ’’فنا دیکھتی ہوں تو میریآنکھیں نم ہو جاتی ہیں ۔ایزابیل کیف کا کہنا تھا کہ اداکارہ بننے کے بعد بھی ان کی بڑی بہن کترینہ کیف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،وہ جیسی پہلے تھی ویسی ہی اب ہے تاہم کترینہ کی زندگی میں یہ تبدیلی آ چکی ہے کہ اب وہ زیادہ وقت سفر میں گذارتی ہیں کبھی اس ملک اور کبھی کسی شہر میں ،وہ بہت مصروف ہو چکی ہیں ۔ 

مقبول ہیروز جاوید شیخ، ندیم اور شاہد پہلی بار نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے



لاہور :لالی وڈ کے ماضی کے مقبول ہیروز جاوید شیخ، ندیم اور شاہد پہلی بار آںے والی تھرلر رومانٹک فلم ’وجود‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ خیال رہے کہ جاوید شیخ، ندیم اور شاہد نے ایک ساتھ ’وجود‘ سے قبل کوئی فلم نہیں کی، تاہم ندیم اور شاہد جب کہ جاوید شیخ اور ندیم نے بھی ایک ساتھ متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔تینوں اداکار ماضی میں ہیروز کے طور پر فلم انڈسٹری پر راج کرتے رہے، تاہم اب پہلی بار انہیں ایک ساتھ ایکشن میں دیکھا جائے گا۔ ’وجود‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی ہدایات بھی خود جاوید شیخ نے دی ہیں، جو فلم میں ممکنہ طور پر منفی کردار میں نظر آئیں گے ، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ فلم کی کہانی کس واقعے کے گرد گھومتی ہے تاہم فلم کے ٹیزر ٹریلرز کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس میں شائقین کو نہ صرف ایکشن بلکہ بدلے اور رومانس کا تڑکا بھی دیکھنے کو ملے گا۔ ’وجود‘ کو رواں برس میٹھی عید پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں نوجوان اداکار دانش تیمور، فریحہ الطاف، اداکارہ سعیدہ امتیاز اور بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ بھی جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی شوٹنگ نہ صرف پاکستان بلکہ یونان، ترکی اور دبئی میں کی گئی ہے، جس وجہ سے فلم میں جہاں خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملیں گے ، وہیں بدلے اور رومانس کے گرد گھومتی اس فلم کی کہانی بھی شائقین کو محظوظ کرے گی ، فلم کا پہلا ٹیزر ٹریلر گزشتہ ماہ 26 اپریل کو جاری کیا گیا تھا، جس میں جاوید شیخ کے کردار کی بھی جھلک دکھائی گئی تھی۔ فلم کے جاری کیے گئے دوسرے ٹیزر ٹریلر میں جہاں سعید امتیاز اور ادیتی سنگھ کے کرداروں کی جھلک دکھائی گئی ہے، وہیں دانش تیمور اور ندیم کو بھی دکھایا گیا ہے۔