ہور:
ماضی کی معروف اداکارہ انجمن نے فلمی دنیا میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔
اداکارہ انجمن فلم انڈسٹری میں بطور فلم ساز واپسی کررہی ہیں جب کہ وہ جلد ہی ایک فلم پروڈیوس کریں گی جس کے لیے انہوں نے مختلف کہانی نویسوں سے رابطے کیے ہیں تاہم ان کی فلم میں ہدایت کاری کے فرائض کون انجام دے گا، یہ فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔