لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمساز سہیل خان نے بجٹ 2018 میں فلم پروڈیوسرز کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور دیگر مراعات دینے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ایک مستحسن اقدام قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے اس اقدام کے بعد فلم انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاریہ ہو گی اور اچھی و معیاری فلمیں بنیں گی۔
Tuesday, May 1, 2018
Home »
» The announcement of concessions for the film producers in the budget: Sohail Khan
The announcement of concessions for the film producers in the budget: Sohail Khan
By Unknown May 01, 2018