Wednesday, May 2, 2018

انواگروال کاذکر کم کم ہی سننے کو ملتا ہے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)1990ء میں ’عاشقی‘ فلم سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی انواگروال کاذکر کم کم ہی سننے کو ملتا ہے۔وہ ماڈلنگ سے ایکٹنگ کی طرف آئیں تھیں۔1999ء ایک حادثے کا شکارہونے کے بعد انواگروال ایک ماہ تک کومے میں رہی --> تھیں۔بتایاجاتا ہے کہ ان دنوں وہ بہار میں یوگاسکھاتی ہیں اور اپنی سوانح حیات بھی قلم بند کر رہی ہیں۔